the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،15جون(ایجنسی) وشاکھاپٹنم ایئر پورٹ پر جمعرات کو ٹی ڈی پی کے رہنما یشی دیواکر ریڈی نے ہنگامہ کیا. رہنما 15 منٹ تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچے تھے، اس وقت تک انڈگو ایر لائنز نے کاؤنٹر بند کر دیا. الزام ہے کہ بورڈنگ پاس نہیں تو ریڈی کی ایر لائنز کے عملے سے نوک جھوک ہوئی-

رہنما پر الزام ہے کہ انہوں نے نازیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے کاؤنٹر پر لگا پرنٹر بھی نیچے پھینک دیا. انڈگو نے اس معاملے میں ضروری کارروائی کی بات کہی ہے.

ریڈی وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد جا رہے تھے.



انہوں نے صبح 8.10 بجے جانے والی انڈگو پرواز میں ٹکٹ بک کرائی تھی. اس کے لئے وہ جمعرات کی صبح ایئرپورٹ پہنچے تھے. ریڈی کے ہنگامے کی تصویر سی سی ٹی وی میں قید ہوئی ہے.


نیوز ایجنسی کے مطابق، عملے نے رہنما کے برتاؤ اور ہنگامے کی شکایت ایر لائنز کے اعلی افسروں سے کی. انڈگو نے کہا '' ممبر پارلیمنٹ نے عملے کے ساتھ جارحانہ اور اشتعال انگیز برتاؤ کیا. ایر لائنز اس کے لئے ضروری کارروائی کرے گی. ہمارے عملے کی سیفٹی پہلے ہے.

دوسری طرف، ریڈی نے اپنی صفائی میں کہا '' میں نے کسی عملے ممبر کے ساتھ مارپیٹ نہیں. صرف انہیں کاؤنٹر سے باہر آنے کے لئے کہا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.